Chitral Times

Apr 2, 2020

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

Building for Rent-Danin Chitral 

Posted on
شیئر کریں:

مکان کرایہ کیلئے خالی ہے
.
چترال مستوج روڈ پر دنین سرونٹ کالونی سے متصل ڈی ایچ ڈی سی آفس سے ملحق دومنزلہ بلڈنگ برائے کرایہ خالی ہے، بلڈنگ دفترات، ہاسٹل اوررہائش کیلئے انتہائی موزون ہے ،
.
گرونڈ فلور میں کمروں کی تفصیل
3 عدد بیڈ روم مع اٹیچ واش روم وڈریسنگ روم،
ایک ٹی وی لانچ، ڈایننگ روم،ایک ڈرائنگ روم
ایک کیچن،سٹور اور ایک الگ واش روم کے ساتھ۔
.
جبکہ فرسٹ فلور میں 3 بیڈ روم معہ اٹیچ واش روم و ڈریسنگ روم ،
ڈائننگ روم ،ٹی وی لانچ،کیچن۔ دونوں طرف کھلی ٹیریس پر مشتمل ہے۔
.
دونوں طرف صحن بھی ہے اور 2 گاڑیوں کی پارکنگ کی گنجائش ہے۔

جیب ایبل سڑک، بجلی اورپانی کی سہولت بھی موجود ہے .
.
خواہشمند حضرات درجہ ذیل نمبروں‌پر رابطہ کرسکتے ہیں…
.
موبائل :
03028060462
03469098438
.


شیئر کریں: