Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس اورڈیم ایم ایس کے افسران کے محکمانہ امتحانات اپریل میں‌ہونگے

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ )‌پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس (PAS)اور ڈسٹرکٹ منیجمنٹ گروپ (DMS)کے افسران (BS-17)کے محکمانہ امتحانات فرسٹ ٹرم2020،اپریل 2020 کے دوسرے ہفتے میں منعقد کئے جائیں گے۔ جس میں آٹھ مضامین کریمنیل لاء (I)II کریمینل لاء(II)IIIریونیو لاءI,IIریونیولاء(II)IIIجیل، لوکل گورنمنٹ، سول لاءI,IIاور ٹریثری شامل کئے گئے ہیں۔ مذکورہ امتحان میں شرکت کے خواہشمند افسران کے نام اور کوائف متعلقہ حکام سے طلب کئے گئے ہیں مذکورہ سفارشات 31مارچ2020تک اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کو پہنچ جانی چاہییں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
32856