Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تشکر…………سنگین علی وفیملی

Posted on
شیئر کریں:

ہم اپنے تمام دوستوں رشتہ داروں اور خیر خواہوں کا اس پیعام کے ذریعے شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں کہ جنہوں نے ہمارے پیارے والد محترم میر طنت شاہ کی وفات پر ہمارے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کر کے ہمارا دکھ بانٹا۔۔اللّه پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
.

سوگواران۔۔
ارجمند شاہ،
نظارعلی شاہ،
سنگین علی ،
رحمت اعظم،
رحمن علی شاہ،
عظیم علی شاہ،
نعیم علی شاہ۔ وفیملی
ساکن شعور چترال۔


شیئر کریں: