Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سروس ٹریبونل نے تعطیلات کنونس الاونس کی بحالی حوالےاساتذہ کے حق فیصلہ سنادیا.تنظیم اساتذہ

شیئر کریں:

پشاور ( چترال ٹائمزرپورٹ) ُتنظیم اساتذہ پاکستان صو بہ خیبر پختونخوا کے پلیٹ فارم پر نور محمد خٹک ایڈ وکیٹ کی وساطت سے سروس ٹریبونل پشاور میں تعطیلات میں کنونس الاؤنس کی بحالی کے حوالے سے سکول کالج کے 1200مرد وخواتین اساتذہ کے حق میں فیصلہ سنادیا۔ مزکورہ اساتذہ کو بقایا جات بھی ملیں گے. یہ بات تنظیم اساتذہ پاکستان صو بہ خیبر پختونخوا کے ذمہ داران خیراللہ حواری،مصباح السلام عابد،میاں ضیاء الرحمن،سکندر خان یوسفزئی،سید محمد شاہ باچا، صابزادا صادق جان، شمشاد خان جھگڑانے مشترقہ جاری کردہ پر یس ریلیز میں بتائی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے۔ کہ ایک ہزار سے ذائد مزید کیسزکی سماعت 26مارچ کو ہو گی .


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
31997