Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ٹی ایم اوقادرناصرریجنل میونسپل آفیسرملاکنڈ ڈویژن تعینات

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) تحصیل میونسپل آفیسر(ٹی ایم او) چترال قادر ناصرکو ریجنل میونسپل آفیسرملاکنڈ ڈویژن تعینات کردیا گیا. خیبرپختونخوا لوکل کونسل بورڈ کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق قادرناصربی پی ایس 18(ایڈمن کیڈر) کو فوری طور پر ملاکنڈ ڈویژن کیلئے ریجنل میونسپل آفیسرتعینات کردیا گیا .
qadeer naseer


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
31926