Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، سینئرصحافی گل حماد فاروقی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ ) سینئر صحافی اوراے آروائی نیوز کے ڈسٹرکٹ رپورٹر گل حماد فاروقی کی چھوٹی بہن پشاور میں انتقال کرگئیں وہ گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار اورہسپتال میں‌زیر علاج تھی، انھیں آبائی گاوں‌نوشہرہ میں ہی سپردخاک کیا جائیگا. گل حمادفاروقی نے تمام دوست و احباب سے درخواست کی ہے کہ تعزیت کیلئے تکلیف نہ کریں‌وہ چند دنوں‌میں چترال واپس آئیں‌گے.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
31672