Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تنظیم نو جوانان بروز کے زیراہتمام بجلی کے حوالے سے احتجاجی جلسہ

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز)گذشتہ روز بروز گول میں تنظیم نو جوانان بروزکے زیراہتمام بجلی کے حوالے سے احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔جس سے بروز کے عمایدین اور تنظیم نوجوانان بروز کے عہدیداران نے خطاب کیا تمام مقررین نے بجلی کی فوری فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا گیا کہ محمد خان کمپنی کے بجلی لائنوں کے ذریعے علاقے کو فوری طورپر بجلی مہیا کی جائے اور بجلی کی مستقل حل کیلئے فوری طور پر ٹرانسمیشن لائن بچھانے پر کام شروع کیا جائے مقررین نے حکومت کومارچ تک ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ اگرمارچ تک علاقے کو بجلی مہیا نہیں کی گئی تو روڈ بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا جاے گا


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
31638