Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ناصر خان کا اعزاز،ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں ڈائریکٹرایم آئی ایس کی پوزیشن اپنے نام کرلی

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز )چترال کے ایک اورقابل فخرفرزند محمد ناصر خان ولد محمد نادر ساکن لاسپورمستوج حال زرگراندہ چترال نے خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے زیراہتمام ریونیوڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر ایم آئی ایس (بی پی ایس 18) کا امتحان اورانٹرویو پاس کرکے مذکورہ پوزیشن کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے اورپبلک سروس کمیشن نے مذکورہ پوسٹ کیلئے انکی سفارش گورنمنٹ آف خیبرپختونخواکو ارسال کردی ہے.
ذرائع کے مطابق مذکورہ پوزیشن کیلئے صوبے سے سینکڑوں‌افراد نے اپلائی کئے تھے. ناصر خان اس سے پہلے چترال یونیورسٹی میں لیکچرار آف کمپیوٹر سائینس اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
31409