Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال، حاجی شہزادہ جان ساکن شیاقوٹیک چترال انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) حاجی شہزادہ جان ولد حریر جان (حریر جان جنرل اسٹور گولدور چوک چترال) دل کا دورہ پڑنے سے بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں. گزشتہ رات سینے میں‌درد محسوس ہونے پر انھیں‌ ہسپتال پہنچایا گیا جہاں‌وہ انتقال کرگئے
ان کی نماز جنازہ آج ہفتہ کے روز بعد از نماز عصر شیاقوٹیک چترال میں ادا کی جائے گی.
دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی لغزشوں سے درگزر، درجات کو بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین!


شیئر کریں: