Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چرون زوندرانگرم موڑکہوروڈ کی بحالی پرکام جاری،

Posted on
شیئر کریں:

بونی ( نمائندہ چترال ٹائمز) محکمہ سی اینڈ ڈبلیواپر چترال کے زیر نگرانی چرون زوندرانگرام روڈ بمقام سیر موڑکہو میں بحالی کا کام جاری ہے۔ اس کام کی تکمیل کے بعد تحصیل موڑکھو کے بالائی علاقے کشم، زیزدی، مداک، نشکو اور تریچ وادی کے لوگوں کی آمدو رفت میں آسانی ہوگی۔ علاقے کے عمائدین نے چترال ٹائمزڈاٹ کام سے گفتگوکرتے ہوئے اپرانتظامیہ اورخصوصی طورایکسین سی اینڈ ڈبلیواپرچترال کی کاوشوں کوسراہا کہ انھوں‌نے نامساعد حالات میں روڈ کی بحالی کا جاری رکھا ہوا ہے .

charun zondrangram road mulkhow 4

charun zondrangram road mulkhow 3

charun zondrangram road mulkhow 2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
30552