Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال پولیس کے زیراہتمام 9 دسمبرعالمی انسداد بدعنوانی دن کے حوالے واک اورتقریب

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ) 9 دسمبر کو چترال پولیس لاین میں عالمی انسداد بد عنوانی کا دن منایا گیا جس میں ڈی پی اؤ چترال کے علاوہ کثیر تعداد میں پولیس آفسران نے شرکت کی۔تقریب کا آغاذ کلام پاک سے کیا گیا۔9 دسمبر عالمی انسداد بد عنوانی کے موضوع پر ڈی۔پی۔او چترال وسیم ریاض خان نے تفصیلی روشنی ڈالی اور اپنے تقریر میں چترال پولیس کی ایمانداری کو سراہا اور کہا کہ چترال پولیس کے خلاف ابھی تک میرے سامنے کرپشن کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نهیں ہوئی، انھوں‌نے کہا کہ چترال پولیس اسی طرح ڈیوٹی کی انجام دہی میں بھی اپنا کردار ادا کریں، چترال پولیس ایک مثالی پولیس هے چترال کی عوام چترال پولیس کو قدر کی نگاه سے دیکھتی ہے۔ تقریب کے بعد ڈی پی او کی قیادت میں اگہی واک کا بھی اهتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں پولیس آفسران نے شرکت کی۔
chitral police hold anti corruption day 9th dec 4

chitral police hold anti corruption day 9th dec 3

chitral police hold anti corruption day 9th dec 2
chitral police hold anti corruption day 9th dec 5


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
29575