Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

دروش ، انتقال پرملال، سابق ایجوکیشن آفیسر عبداللہ انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) دروش کے معروف شخصیت سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چترال عبداللہ انتقال کرگئے ، انھیں آبائی قبرستان دروش میں‌ہی سپردخاک کردیا جائیگا. نماز جنازہ آج ہفتہ کے روز ساڑھے چاربجے پولوگروانڈ دروش میں آداکی جائیگی.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
29169