Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے ایک اورفرزند عالمگیرغازی پاکستان فٹبال ٹیم میں‌جگہ بنانے میں کامیاب

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) چرون اپر چترال سے تعلق رکھنے والا نوجوان کھلاڑی عالمگیر غازی پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم میں جگہ بنانےمیں‌کامیاب ہوگئے ہیں . وہ عمان میں ھونے والے ایشین فٹبال کنفیڈریشن انڈر19کوالیفائز ٹورنامنٹ میں پاکستان کی طرف سے کھیلا گا. جہاں‌22 سے 29 نومبرتک اے ایف سی انڈر19 کے میچز ہونگے.
عالمگیرغازی پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما سابق سیکریٹری بلدیات رحمت غازی المعروف چیف آفیسر کے فرزند ارجمند ہیں‌. اورانٹرنیشنل فٹبالر محمد رسول کے کزن ہیں‌. اسی طرح چرون گاون سے دو نوجوان پاکستانی فٹبالی ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں. جوکہ علاقے کیلئے ایک اعزاز سے کم نہیں‌.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
28759