Chitral Times

Sep 30, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، رحمت غفوربیگ بلبل اورمسرت بیگ مسرت کی والدہ ماجدہ سپردخاک

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اور معروف سماجی کارکن رحمت غفور بیگ بلبل، معروف شاعر مسرت بیگ مسرت اور سماجی کارکن نادر بیگ کی والدہ اور الخدمت فاونڈیشن چترال کے صدر نوید احمد بیگ کی دادی مختصر علالت کے بعد اتوار کے روز 93سال کی عمر میں وفات پاگئی۔ انہیں آبائی گاؤں بکامک میں سپرد خاک کیا گیا۔
دیگرسوگواروں‌میں حبیب الاسلام بیگ، صحافی شہریاربیگ، محمد رحیم بیگ، پولوپلیئرمسروراحمد بیگ ودیگر شامل ہیں‌.


شیئر کریں: