Chitral Times

Feb 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ممتازمحقق، کالم نگاراورگندھاراہندکوبورڈ کے وائس چیئرمین ڈاکٹرصلاح الدین انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

انتقال پُر ملال،
پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ) پولیس سروسز پشاور کے سینئر میڈیکل آفیسر، ممتاز محقق، کالم نگار،سکالر، ریڈیو ٹی وی اور دیگر تقریبات کے میزبان اور گندھارا ہندکو بورڈ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر صلاح الدین مختصر علالت کے بعدجمعہ کے روز انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ صبح 11 بجے بابر سٹریٹ عشرت سینما روڈ، گلبہار نمبر 4 پشاور شہرمیں ادا کی جائیگی۔


شیئر کریں: