Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سینئرصحافی عبد الواحد یوسفی کی وفات پر چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) روزنامہ آج پشاور کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی عبدالواحد یوسفی کی وفات پر چترال پریس کلب میں منعقدہ ایک ہنگامی تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ظہیرالدین نے کی۔ اجلاس میں مرحوم کی ایصال ثواب اور درجات کی بلندی اور پسماندگان کی صبر جمیل کے لئے دعاکی گئی۔ اس موقع پر مرحوم کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاگیاکہ انہوں نے اس پسماندہ صوبے میں صحافت اور اعلیٰ صحافتی اقدار کو پھیلانے میں ان کا کردار تاریخ کا درخشان باب ہے۔


شیئر کریں: