Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

وزیراعلی‌کی چترال میں مسافربردار گاڑی حادثے میں قیمتی جانوں‌کی ضیاع پرافسوس کااظہار

شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے چترال میں مسافر گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانو ں کی ضیاع پر نہایت دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پشاور سے چترال ٹائمزڈاٹ کام کو جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے جان بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے ۔ انہوں نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
27478