Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کوفوری طورپرکھولاجائے..اقبال الدین ناظم اسلامی جمعیت طلبہ

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز)دی لینگ لینڈ سکول و کالج کے اساتذہ اور پرنسپل اپنے معاملات ٹیبل پر حل کرے۔بصورت دیگر جمعیت ان کے خلاف بھر پوراقدامات اٹھانے پر مجبور ہوجائیگی۔ان خیالات کا اظہار ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چترال اقبا ل الدین نے ایک اخباری بیاں میں کہا ہے۔کہ آج مذکورہ سکول کا دورہ کیا اور وہاں موقع پر موجود طالب علموں جو سکول بند ہونے پر گھر جارہے تھے ملاقات کی۔ ان کے موقف سنا اور مذکورہ سکول و کالج کے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ سکول کو فی الفور کھولا جائے۔اور ان کی قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچایا جائے بصورت دیگر جمعیت ان کے خلاف بھر پوراقدامات اٹھانے پر مجبور ہوجائیگی.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
27119