Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بونی بوزندتورکہو روڈ کیلئے ساٹھ ملین روپے ریلیز کرنے کی منظوری دیدی گئی..مولانا چترالی

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال سے ممبرقومی اسمبلی مولانا عبد الاکبرچترالی نے کہا ہے کہ بونی تورکہو بوزند روڈ کیلئے ساٹھ ملین روپے ریلیز کرنے منظوری دی گئی ہے . چترال ٹائمز ڈاٹ کام سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انھوں‌نے بتایا کہ منسٹری آف پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز نے انکی کوششوں سے پی ایس ڈی پی پراجیکٹ کیلئے فنانس ڈویژن کو ایک مراسلے میں چھ کروڑ روپے خیبرپختونخوا حکومت کو ریلیز کرنے کی ہدایت کی ہے .جس سے تورکہوروڈ کے جولائی سے ستمبر2019تک کے بقایاجات کی ادائیگی ہوگی.
torkhow road amount sanctioned 12

torkhow road amount sanctioned 1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
26904