Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

موڑکہو، انتقال پر ملال، معروف عالم دین قاری محمد آمان انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کے معروف عالم دین، سابق امیرجماعت اسلامی تحصیل موڑکہواور سابق خطیب گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کو ہاٹ روڈپشاورقاری محمدامان بقضائے الہی انتقال کر گئے ا نہیں بدھ کے روز آبائی قبرستان سماگول موڑکہو سپرد خاک کر دیا گیا۔ سوگواران میں ڈاکٹررحمت امان، روح الامین ، عزیز الرحمن اور ڈاکٹررکن الدین شامل ہیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
26445