Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، صوبیدار عبدالرحیم آف مغلاندہ انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کے معروف شخصیت ریٹائرڈصوبیدار عبد الرحیم آف مغلاندہ آج رات انتقال کرگئے۔ان کا نماز جنازہ اتوار کے دن دوپہر پونے دو (1:45) پر مغلاندہ میں ادا کی جائیگی.

سوگواراں
ڈاکٹر ابراہیم
حشمت یار خان، ریٹائر سوشل ویلفیئر آفیسر
عیسی محمد، ریٹائر ھیڈ ماسٹر
سیدالابرار، ھیڈ ماسٹر
شاھد جلال، پرنسپل


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
25903