Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

وقار احمد پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ڈی ایچ کیوہسپتال چترال کے بلامقابلہ صدرمنتخب

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ ) وقاراحمد ڈی-اىچ -کیو ہسپتال چترال کے پىرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب هوئے ہیں‌. پشاور سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق صدر کے ساتھ کابینہ کے گیارہ اراکین بھی بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں‌. صدر اورجملہ اراکىن پر اعتماد کرتے ہوئے انھیں‌ بلا مقابلہ منتخب کرنے پرنومنتخب صدر اورکابینہ کے اراکین نے تمام سٹاف اورساتھیوں‌کا شکریہ ادا کیا ہے .


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
25821