Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، معروف کاروباری شخصیت حاجی عبدالباقی انتقال کرگئے

شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) چترال بازار کے معروف کاروباری شخصیت حاجی عبدالباقی آف موڑدہ انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ منگل3ستمبرکوبعد ازنماز ظہر 1:30بجے پولو گراونڈچترال میں ادا کی جائیگی۔ وہ تبلیغی جماعت چترال کے امیر حاجی عبدالرشید اور آرشد حسین خان کے والداور حاجی عبدالناصر کے سسر تھے۔


شیئر کریں: