Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

کھوت اسٹیڈیم کیلئے ایم پی اے وزیرزادہ کی طرف سے 70لاکھ روپے کا اعلان

Posted on
شیئر کریں:

شاگرام (شراف الدین کاشف ) تورکھو کھوت میں منعقدہ ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوا. اس ٹورنامنٹ میں فٹبال کرکٹ اور والی بال میں کئ ٹیموں نے چترال بھر سے حصہ لیا ۔اور فٹبال کے فائنل انصاف فٹبال کلب شاگرام اور کھوت فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو کھوت فٹبال ٹیم نہیں شاگرام کو 2 صفر سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی جبکہ کرکٹ میں رائین کرکٹ ٹیم نے ٹرافی جیت لی . ٹورنامنٹ کے فائنل کے مھمان خصوصی کے لئے ایم پی اے وزیرِ ذادہ کو مدعو کیا گیا تھا لیکن وہ مصروفیت کی وجہ سے خود نہ اسکا . انھوں‌ اپنی طرف سے تحریک انصاف کے سنیر رہنما میر جمشید الدین کو بھیجا. انھوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔اور ایم پی اے وزیر داہ کی طرف سے کھوت میں اسٹیڈیم کے لئے 70 لاکھ روپے اور بائی پاس روڈ کے لئے 25 لاکھ کا اعلان کیا ۔اور اپنی طرف سے انتظامیہ کو نقد 25 ھزار اور جیتنے والے ٹیموں کے لئے نقد انعامات کا اعلان کیا ۔اختتامی تقریب میں تماشائیوں کی بہت بڑی تعداد موجودتھی ۔۔
khot tournament torkhow chitral 1

khot tournament torkhow chitral 2

khot tournament torkhow chitral 7

khot tournament torkhow chitral 6

khot tournament torkhow chitral 4

khot tournament torkhow chitral 3


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
25455