Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

میٹرک کے پوزیشن ہولڈرطلباوطالبات کیلئے اقراء ایوارڈ کااعلان، فہرست جاری

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ )‌ خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کی جانب سے ذرائع ابلاغ کو جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس چترال سے موصول شدہ میٹرک کے سرکاری نتائج کی روشنی میں معروف سماجی و دینی شخصیت قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے حسب سابق اس سال بھی اول دوم اور سوم آنے والے طلبہ و طالبات کو نقد انعامی رقم اور اقرا شلیڈ سے نوازا جائے گا۔

شاہی خطیب نے کہا ہے کہ اگر کوئی ایسا سٹودنٹ رہ گیا ہو جس کے حاصل کردہ نمبرات محکمہ تعلیم کے ضلعی دفتر سے موصولہ لسٹ میں درج طلباء سے زیادہ ہو تو وہ اندرون ایک ہفتہ ہم سے رجوع کرے تاکہ ریکارڈ کی بر وقت درستی عمل میں آسکے۔

 

top three position holder in ssc in govt and private schools chitral.j

position holder chitral

 


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
25218