Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

زرعی ترقیات بینک چترال برانچ کے منیجر عطاحسین کوبہترین کارکردگی پرایوارڈ سے نوازاگیا

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ) زرعی ترقیاتی بینک چترال برانچ کے منیجر عطاحسین کو چترال برانچ میں‌ حج اپریشن سال 2019 کے سلسلے میں‌بہترین کارکردگی پر ایوارڈ اورنقد انعام سے نوازا گیاہے. ذرائع کے مطابق زرعی بینک چترال برانچ سے 13گروپس نے درخواستیں جمع کرائی تھیں جوکہ قرعہ اندازی میں 100فیصد کامیاب قرارپائے .زرعی ترقیاتی بینک لمیٹیڈ کے ہیڈ آفس کی جانب سے چترال برانچ کے منیجر حاجی عطاحسین کو ایچوئمنٹ ایوارڈکے ساتھ تیس ہزار روپے نقد انعام سے بھی نوازا گیا.
ata hussain managerr ztbl chitral manager cerrtificate


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
25062