Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

شیشی کوہ نالہ میں طغیانی، سیلاب کا پانی چائنیز کیمپ میں داخل، املاک کو جذوی نقصان

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز)گذشتہ رات شیشی کوہ کے مقام میں تیز بارش کی وجہ سے شیشی کو ہ نالہ میں طغیانی کی وجہ سے پانی کشش ٹنل زیرو کے مقام پر لاوی پراجیکٹ میں کام کرنے والے چائینز کیمپ میں داخل ہو گئی۔کیمپ میں موجود چائنیز اور پولیس اہلکار وں نے محفوظ مقام پرپناہ لیا۔ سیلاب کے وجہ سے کیمپ میں موجود املاک کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔دروش پولیس نے علاقہ میں بحالی کا کام شروع کردیا ہے۔سیلاب کی وجہ سے دروش سے مڈک لشٹ کشنڈیل بیرگا نثار کے مقام پر بند ہوگئی ہے۔

shishii silab chitral


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
24840