Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

عید کے موقع پرصوبے کے جیلوں میں‌بند قیدیوں‌کیلئے60دنوں کی خصوصی معافی کا اعلان

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ )انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات خیبرپختونخوا نے عیدالاضحیٰ 2019 کے موقع پر صوبے کے جیلوں میں بند قیدیوں ماسوائے وہ قیدی جو انسداد دہشت گردی ایکٹ اور ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پابندسلاسل ہوں کو 60 دنوں کی خصوصی معافی دی ہے۔یہ معافی 10اگست 2019 سے قابل عمل ہوگی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
24835