Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہارتشکر …………معراج خان اینڈ فیملی موردیر

Posted on
شیئر کریں:

میں‌ اپنے اُن تمام دوستوں‌، بہی خواہوں‌ اوررشتہ داروں‌کا تہہ دل سے مشکورہیں کہ جنھوں‌نے میری والدہ ماجدہ کی انتقال پر تعزیت کے لیے بنفسِ نفیس موردیر تشریف لائے۔ ٹیلی فون، ایس ایم ایس، سوشل میڈیا ودیگر ذرائع سے تعزیتی پیغا مات بھیج کر ہمارے غم میں برابر کے شریک ہوئے۔

 

سب کا فردا فردا شکریہ ادا کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں ہے لہذا چترال کے موقربرقی اخبار چترال ٹائمز کے ذریعے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ‌ آپ سب کو جزائے خیرعطا فرمائے! آمین

 

 

معراج خان
سابق آر.پی .ایم ، اے کے آرایس پی چترال
وفیملی حال موردیراپرچترال


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
24809