Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

صوبائی حکومت نے عیدالاضحیٰ کیلئے 12سے15اگست تک تعطیلات کا اعلان کردیا

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ )‌حکومت خیبرپختونخوا نے عید الاضحٰی کے موقع پر 12 اگست سے 15 اگست 2019 پیر سے جمعرات تک تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جبکہ 17 اگست بروز ہفتہ بھی ایام کار میں شامل ہوگا۔اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
24797