Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انجینئرریاض ولی شاہ ایکسین سی اینڈ ڈبلیوڈویژن اپرچترال تعینات

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ) انجینئرریاض‌ولی شاہ (ایکسین بی ایس 18 ) کوایکسین سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن اپر چترال تعینات کردیا گیاہے . وہ اس سے پہلے آفس آف چیف انجینئرنارتھ سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ پشاور مٰیں‌بطورڈیزائن انجینئر خدمات انجام دے رہے  تھے. جبکہ اس سے پہلے بحثیت ایس ڈی اومستوج ایٹ بونی ، ایس ڈی او دروش ودیرمیں‌بھی خدمات انجام دے چکے ہیں‌. یادرہے کہ ایکسین ریاض ولی شاہ کا تعلق اویراپر چترال سے ہے .
xen upper chitral riaz ali shah


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
24747