Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترالی اسکالر احترام الحق کااعزاز، ایم-فل کی ڈگری نماٰیاں نمبروں سے مکمل کر لی

Posted on
شیئر کریں:

اسلام آباد ( سیف الدین) ضلع اپر چترال کے گاوں تریچ شاگروم سے تعلق رکھنے والے اسکالر احترام الحق نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ شعبہ سیاسیات سے ایم فل کی ڈگری نمایاں نمبروں سے مکمل کر لی۔ انہوں نے گزشتہ دنوں ہزارہ یونیورسٹی میں اپنے تھیسس کا کامیابی سے دفاع کیا۔ اسکالر احترام الحق ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں چترالی طلبہ کی تنظیم چترال اسٹوڈنٹس سوسائٹی ہزارہ یونیورسٹی کے صدر بھی رہا ہے.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged , ,
24372