Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال ٹاون میں‌ایک اوربیٹی نے دریائے چترال میں‌چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز)‌ چترال کی ایک اوربیٹی نے مبینہ طورپر دریائے چترال میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے. پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دن سفیرہ بی بی دخترلغل خان ساکنہ کھوت حال جغور نے نامعلوم وجوہات کی بناپر مبینہ طورپر دریائے چترال میں‌ کود کر خودکشی کی ہے . عینی شاہدین کے مطابق لوگوں‌نے بچی کو بچانے کی بہت کوشش کی مگر دیکھتے ہی دیکھتے دریا کے بے رحم موجوں‌کے نذرہوگئی ہے. ذرائع کے مطابق بچی کی عمر تقریبا سولہ سال تھی اورانھوں‌نے حال ہی میں‌ میٹرک کاامتحان پاس کیا تھا.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
24046