Chitral Times

Dec 5, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال پریس کلب کے زیراہتمام گولین میں پریس فورم کاانعقاد، ہرخاص وعام کودعوت

شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام اتوار کو صبح 10بجے گلیشر پھٹنے کے نتیجے میں سیلاب (گلاف) سے متاثر ہ گولین وادی کے چشمہ کے مقام پر پریس فورم منعقد کیا جارہا ہے جس میں تمام متاثرین سیلاب اپنے مسائل بیان کریں گے۔ چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین نے گولین کے تمام متاثرین کو اس فورم میں شریک ہوکر علاقے کے مسائل بیان کرنے کی دعوت دی ہے۔


شیئر کریں: