Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، سابق منیجربینک آف خیبر علی نظار انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

بونی (نمائندہ چترال ٹائمز) خیبربینک چترال کے سابق منیجرعلی نظار ساکن بونی دل کادورہ پڑنے سے آج انتقال کرگئے. ذرائع کے مطابق بونی میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے انھیں‌اچانک دل کا دورہ پڑا ہے . جنھیں موقع پر ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی مگروہ جانبر نہ ہوسکا. وہ بینک آف خیبرسے گزشتہ سال ریٹائرمنٹ لے چکے تھے. وہ بونی کے معروف سیاسی شخصیت فرمان مراد کے چھوٹے بھائی اورواجد ایچ بی ایل بونی کے والد محترم تھے. انھیں جمعرات کے دن آبائی گاوں‌بونی میں سپردخاک کردیا جائیگا


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
23080