Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال سٹوڈنٹس ویلفئیرایسوسی ایشن کے زیراہتمام چترال میں طلباء کی کیرئیرکونسلنگ جاری

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ )‌ چترال سٹوڈنٹس ویلفئیرایسوسی ایشن اسلام آباد کے زیر اہتمام پولوگراونڈ چترال میں مختلف یونیورسٹیز میں‌داخلے کے خواہشمند اسٹوڈنٹس کیلئے کیئرئیر کونسلنگ کا سلسلہ جاری ہے . جے آئی یوتھ آفس پولوگراونڈ میں قائم کیمپ میں پاکستان کے مختلف معروف یونیورسٹیوں‌کے طلباء خواہشمند اسٹوڈنٹس کی رہنمائی میں مصروف ہیں. کیمپ سے جاری ایک پریس ریلیز میں انھوں‌نے اُن تمام اسٹوڈنٹس کوکیمپ سے استفادہ کرنے کیلئے اطلاع دی ہے جوآنے والے داخلہ سیزن میں‌ مختلف یونیورسٹیوں‌میں‌داخلے کے خواہشمند ہیں‌. یہ کیمپ دودن اورجاری رہیگا.

chitral students welfare association career councilling 3

chitral students welfare association career councilling 5


شیئر کریں: