Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

کھوت، انجمن ترقی کھوارحلقہ تورکھواوردربان سوسائٹی کے زیراہتمام محفل مشاعرہ

شیئر کریں:

شاگرام (شراف الدین کاشف ) انجن ترقی کھوار حلقہ تورکھو کے تعاون سے دربان سوشل ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اھتمام گزشتہ دن سوسائٹی کے سرپرست و سماجی کارکن شیر فراز کے رھایش گاہ کھوت میں ایک شاندار محفل مشاعرہ منعقد کیا گیا ۔اس محفل مشاعرے میں اھل ذوق اور شعرائے کرام کثیر تعداد میں موجودتھے. خاص کر زاکر محمد زخمی اور علاوالدین عرفی نے خصوصی طور پر شرکت کی . تورکھو اور تریچ ویلی سے تقریباً 50 سے ذائد شعرائے کرام نے کلام پیشِ کیے. مشاعرےکے اختتام پر زاکر زخمی، علاوالدیں عرفی اور دوسرے معززین علاقے نے اپنے خیالات کا اظہارِ کیا اور کھوت ویلی کے نوجوانوں اور خاص کر شیرفراز کا شکریہ ادا کیا کہ جنھوں نے اس دورافتادہ علاقے میں ایک یادگار اور خوبصورت پروگرام منعقد کیا ،
torkhow mushaira shagram 1

torkhow mushaira shagram 2


شیئر کریں: