Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈسٹرکٹ ناظم چترال نے 8جون کوہفتے کے دن مقامی تعطیل کا اعلان کردیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے 8جون کو ہفتے کے دن مقامی تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ناظم کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کی رو سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہفتے کے دن بعض سرکاری دفاتر اور سرکاری سکولوں میں تعطیل عام کا فیصلہ بہترین سرکاری مفاد میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق اپر چترال پر بھی ہوگا۔
district Nazim Chital announce eid holiday


شیئر کریں: