Chitral Times

Jun 18, 2019

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • عیدالفطر کے موقع پر وزیراعلیٰ کی طرف سے قیدیوں‌کیلئے دو ماہ کی معافی کا اعلان

    June 3, 2019 at 8:27 pm

    پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ ) عید الفطر کے پر مسرت موقع پر وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور نے صوبہ بھر کے جیلوں میں قید تمام قیدیوں کے لیے دو ماہ کی معافی کا اعلان کیا ہے۔البتہ اس معافی کا اطلاق ان قیدیوں پر نہیں ہوگا جو کہ دہشتگردی یا ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

  • error: Content is protected !!