Chitral Times

Jun 26, 2019

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • پاک آرمی کے زیراہتمام للونوئی الپوری کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    June 2, 2019 at 7:11 pm

    سوات (چترال ٹائمزرپورٹ ) جی اوسی ملاکنڈ آرمی ڈویژن کی ہدایت پرشانگلہ میں ہائی سکول للونوئی الپوری کے مقام پر پاک آرمی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.جس میں‌ماہرڈاکٹروں‌نے مریضوں‌کا معائنہ کیا. معائنہ ٹیم میں‌آرمی ڈاکٹروں‌کے علاوہ سول میل اورفیمل ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل سٹاف بھی شامل تھے نے تقریبا 1247مریضوں‌کا معائنہ کیا اورمفت ادویات بھی فراہم کی .
    اس موقع پر علاقے کے عوام نے پاک آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی علاقے میں‌ فری میڈیکل کیمپ لگائیں‌گے تاکہ یہاں‌کے غریب عوام مستفید ہوسکیں‌.

  • error: Content is protected !!