Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

دروش ؛ سہیب احمد کا اعزاز، پاک نیوی ریگولرکمیشن کیلئے منتخب

Posted on
شیئر کریں:

اسلام آباد (چترال ٹائمزرپورٹ) چترال کے قابل فخر بیٹے سہیب احمد پاکستان نیوی Cadet Term 2019-A ریگولر کمیشن کے لیے منتخب ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق چترال دروش گاؤں لاوی سے تعلق رکھنے والے نوجوان سہیب احمدولد اقبال الدین انسپکٹر تھانہ بونی کوپاکستان نیوی Cadet Term 2019-A ریگولر کمیشن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ سہیب احمدنے اپنی کامیابی کو والدین کی دعا ؤں اور اساتذہ کی محنت قرار دیا۔


شیئر کریں: