Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کے زیراہتمام غریب اور مستحق افراد میں امدادی اشیاء تقسیم

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ ) ہیڈ کوارٹر چترال سکاوٹس میں پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے چترال کے مختلف گاوں کے غریب اور مستحق 56 خاندانوں میں کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے راشن پیکیج تقسیم کی- جن میں آٹا، گھی،دال،چائے،چینی وغیرہ شامل تھے۔
پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی اس ہمدردانہ اقدام پر غریب اور مستحق خاندانوں نے پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کا شکریہ ادا کیا۔

chitral task force relief goods distributed 1chitral task force relief goods distributed 2

chitral task force relief goods distributed 3

chitral task force relief goods distributed 4

chitral task force relief goods distributed 5

chitral task force relief goods distributed 7

chitral task force relief goods distributed 8

 


شیئر کریں: