Chitral Times

Dec 6, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈپٹی کمشنرچترال نے بندوق نما کھلونوں‌ کی خریدوفروخت پر پابندی لگادی

Posted on
شیئر کریں:

چترال ٰ(نمائندہ چترال ٹائمز) ڈپٹی کمشنر لوئیرچترال خورشید عالم محسود نے لوئیر چترال میں‌بندوق نما کھلونوں‌کوبنانے، بیجنے اورخریداری پر پابندی لگادی ہے . یہ پابندی دومہینے تک نافظ العمل ہوگا. جبکہ اس میں‌مذید توسیع بھی ہوسکتی ہے . خلاف ورزی کرنے والوں‌کے خلاف سیکشن 188پی پی سی کے تحت قانونی کاروائی ہوگی.
ban on toys


شیئر کریں: