Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہارتشکر……………شمسیار خان اور جملہ اہل خانہ بونی

Posted on
شیئر کریں:

میں اپنے تمام اہل خانہ کی جانب سے اپنے اُن تمام دوست و احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ جنہوں نے میرے چھوٹے بھائی شمس غلام کے اہلیہ کی انتقال پر تعزیت کے لیے بہ نفس نفیس ہمارے گھر تشریف بونی تشریف لائے ، ٹیلی فون کیا اور میڈیا کے ذریعے اپنے تعزیتی پیغامات بھیجے ۔ میں اُن تمام دوست اور متعلقین کا بے انتہا ممنون ہوں جو اسڑیلیا ، امریکہ ، چین ، تھائی لینڈ ، کنیڈیا اور انگلستان سے غم کی اس گھڑی میں اپنے پیغامات کے ذریعے ہماری غمخواری کی ۔ اللہ تعالی آپ سب احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین.


شیئر کریں: