Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے آل ٹیچرزایسوسی ایشن کے الیکشن کے انعقاد کا اعلان کردیا

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم حکومت خیبرپختونخوا نے آل ٹیچرز ایسوسی ایشن (پی ایس ٹی سے ایس ایس ٹی تک) کے الیکشن کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے جو کہ جولائی 2019 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہونگے مذکورہ الیکشن کے لیے ایڈیشنل ڈائریکٹر(اسٹیبلشمنٹ) ڈائریکٹوریٹ آف ابتدائی و ثانوی تعلیم عزیر علی الیکشن کمشنر ہوں گے جبکہ ضلعی تعلیمی آفیسر (مرد /خواتین) اپنے متعلقہ ضلع میں ریٹرننگ افسر کے فرائض سرانجام دیں گے ڈائریکٹر ابتدائی و ثانوی تعلیم الیکشن کمشنر کے فیصلے کے خلاف ایپیلٹ اتھارٹی ہونگے جن کا فیصلہ آخری ہوگا الیکشن کمشنر انتخابات کے انعقاد کے لیے ضروری انتظامات کے ساتھ انتخابات کے شیڈول کا اعلان بھی کریں گے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
22017