Chitral Times

May 27, 2019

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • لواری ٹنل سے سفر کیلئے دوبارہ شیڈول جاری، 12گھنٹے کھلا رہیگا…ایس اوپی

    April 23, 2019 at 11:57 pm

    چترال (چترال ٹائمزرپورٹ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی طرف سے لواری ٹنل سے سفر کیلئے دوبارہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے . جس کے مطابق دن میں‌کل 12گھنٹے ٹنل سفر کیلئے کھلارہیگا شیڈول ذیل ہے .

    تمام مسافروں‌سے ایس او پی کے مطابق سفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے. تاکہ انکی قیمتی وقت ضائع نہ ہو،

  • error: Content is protected !!