
چترالی طالبہ ہمانواز کا اعزاز، ایم ایس سی نماٰیاںنمبروںسے پاس کرکے گولڈ میڈل حاصل کیا
اسلام آباد(چترال ٹائمزرپورٹ) چترال کی ایک اور ہونہار بیٹی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے جینڈر سٹڈیزڈیپارٹمنٹ کی طالبہ ہمانواز نے ایم ایس سی نمایاںنمبروںسے پاس کرکے وائس چانسلر گولڈ میڈل حاصل کی ہے . ہمانواز دختر علی نواز خان کا تعلق بونی گول کے بازاندہ سے ہے .
انھوں نے اپنی شاندار کامیابی کو اللہ تعالیٰکی مہربانی ، والدین کی دعاوں ، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے .