Chitral Times

Sep 23, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے ایک اورقابل فخر فرزند ڈاکٹر افتاب احمد کا اعزاز

Posted on
شیئر کریں:

خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور سے (Community Eye Health) MPHمیں گولڈ میڈل حاصل کر لیا ۔
پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) چترال کے ایک اور ہو نہار سپوت افتاب احمد خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے (CEH) MPHکے امتحان میں نمایاں نمبروں سے پاس کرکے گولڈ میڈل کا حقدار پایا۔
افتاب احمد اس سے پہلے (Doctor of Optometry) (PICO, KMU) کا پہلا چترالی فارغ التحصیل طالب علم ہے ۔
آفتاب احمد نے نومبر 2012میں امریکہ کے ڈسٹرکٹ آف کولمبیا (JCAHPO)COAسے بھی افتہمالوجی میں ڈپلومہ کیا ہے ۔
آفتاب کا تعلق چترال کے گاؤں شیاقوٹیک سے ہے ۔ وہ مرحوم نذیر احمد کا بیٹا ہے۔ آفتاب احمد نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی والدین اور فیملی کی دعاؤں اور اساتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ۔
dr aftab ahmad distinction


شیئر کریں: