Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ایون: انتقال پرملال، غلام نبی انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال( محکم الدین ) ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار چترال غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے . وہ گذشتہ سال سے فالج کےعارضے میں مبتلا تھے . ان کی عمر 82سال تھی . ان کی نماز جنازہ منگل کے روز دن 2بجے ایون موڑدہ قبرستان میں ادا کی جائے گی . آپ ممبر ڈسٹرکٹ چترال عبدالوہاب , زاہدحسین , عبدالرشید کے والد تھے , انھیں ایون موڑدہ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا.


شیئر کریں: