Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

مطالبات منظورنہ ہونے کیصورت میں‌16اپریل سے تمام ہسپتالوں‌میں‌مکمل ہڑتال کااعلان

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) پیرامیڈیکس ایسوسی ضلع چترال نے اپنے مطالبات کے حق میں 16 اپریل سے مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے . پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر سردار والی کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں‌کہا گیا ہے کہ 15 اپریل تک ان ایسوسی ایشن کے مسائل حل نہ ہوئے تو 16 اپریل سے ضلع بھر کے تمام یونٹوں‌میں‌ہڑتال ہوگی اور ڈیوٹی بند ہوگی .
para medics association chitral


شیئر کریں: